وزیر اعظم نواز شریف کے وژن اور بہترین طرز حکمرانی کے باعث 2018ء میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی یقینی ہے‘اپوزیشن سیاسی جماعتیں اپنی پیش آمدہ ناکامی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ‘مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا ملک اور عوام کی ترقی اور خوشحالی ہے ‘رمضان بازاروں میں مناسب دام پر اعلیٰ کوالٹی کی ا شیاء کی فراہمی سے مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مددملی ہے
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کی افطار پارٹی کے موقع پر شیخوپورہ میں میڈیا سے بات چیت
جمعہ 24 جون 2016 21:27
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے جمعہ کو ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آبادکے نواحی قصبے مانیاں والا میں اپنے اعزا ز میں دیے گئے افطار ڈنر کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ محمدنواز شریف کے ملک کی ترقی سے متعلق وژن اور مسلم لیگ (ن) کی بہترین طرز حکمرانی کے باعث2018ء کے جنرل الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن) کی بھاری اکثریت سے کامیابی واضح طور پر نظر آ رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنی بہترین حکمت عملی کے باعث ملک کو دہشت گردی معاشی بد حالی اور توانائی بحران جیسے بڑے بڑے چیلنجزز پر قابو پالیا ہے جس کے باعث مسلم لیگ (ن) کا عوام میں مقبولیت کا گراف اور بھی بلند ہو گیا ہے اور اس میں اب شک والی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہی 2018 ء کے الیکشن میں کامیاب ہو کر ملک کی ترقی سے متعلق اپنے ترقیاتی ایجنڈے کی تکمیل کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.