مون سون کے دوران ڈینگی لاروا تلفی کے اقدامات تیزی کے ساتھ جاری رکھے جائیں،اشفاق سرور
ہفتہ 25 جون 2016 16:19
لاہور۔25 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جون۔2016ء) صوبائی وزیر محنت و افراد ی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ مون سون سیزن کے دوران ڈینگی لاروا تلفی کے اقدامات زور و شور کے ساتھ جاری و ساری رکھے جائیں، سرکاری محکمے ڈینگی ہاٹ سپاٹس پر کڑی نظر رکھیں،ان ڈور اور آوٹ ڈور ڈینگی سرولنس ٹیموں کی نشاندہی پر فوری کاروائی یقینی بنائیں تاکہ ڈینگی لاورا کی افزائش کا عمل روکا جا سکے۔
انہوں نے یہ ہدایات راولپنڈی میں کمشنر راولپنڈی ڈویژن عظمت محمود کے ہمراہ انسداد ڈینگی کے پندرہ روزہ اجلاس کے دوران جاری کیں۔اجلاس میں ڈی سی او راولپنڈی طلعت محمود گوندل، اے ڈی سی عارف رحیم ، اے سی کینٹ ڈاکٹر ستائش ، پارلیمانی سیکریٹری چوہدری سرفراز افضل ،صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)میٹرو پولیٹن سردار محمد نسیم ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر، اراکین صوبائی اسمبلی راجہ محمد حنیف ،افتخار احمد ملک ، لبنی ریحان کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماوں سردار ممتاز خان، پیرزادہ راحت مسعود قدوسی، مرزا منصور بیگ اور سرکاری محکمو ں و اداورں کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.