پی سی بی نے بگ تھری کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا
آئی سی سی سالانہ میٹنگز میں تین بڑوں کے گٹھ جوڑ کیخلاف بھرپور تحریک چلائی جائے گی
اتوار 26 جون 2016 14:28
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جون۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا، آئی سی سی سالانہ میٹنگز میں تین بڑوں کے گٹھ جوڑ کیخلاف بھرپور تحریک چلائی جائے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 برس قبل بھارت سے باہمی سیریز کے لالچ میں بگ تھری کی حمایت کر تو دی مگر ہاتھ کچھ نہ آیا،بھارتی بورڈکام نکل جانے کے بعد اس وعدے سے مکر گیا، اب ایک بار پھر یہ معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ میں چھایا ہوا اور پی سی بی موقع سے فائدہ اٹھاکر بی سی سی آئی کو مزہ چکھانے کا ارادہ کرچکا ہے۔
گزشتہ روز غیر ملکی خبررساں کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہاکہ ہم واحد ملک تھے جس نے 2014 میں بگ تھری فارمولے کی بھرپور مخالفت کی، باقی سب نے معاہدے پر دستخط کردیئے تھے۔ شہریار خان نے کہاکہ بھارت نے سیریز کھیلنے کا وعدہ وفا نہیں کیا اس لیے ہم بھی حمایت کے پابند نہیں رہے، کونسل کو پاکستان کرکٹ کی مالی امداد کیلیے فنڈ قائم کرنے کی باقاعدہ درخواست دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.