امجدصابری کو سیاسی جماعت نے دھمکیاں دی تھیں، نامزد میئر کراچی وسیم اختر
فہد شبیر اتوار 26 جون 2016 20:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جون۔2016ء) نامزد میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ امجد صابری کو سیاسی جماعت نے دھمکی دی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 5روز پہلے ارشد وہرہ کے گھر پر دُعا ہوئی۔ وہاں امجد صابری بھی تھے۔ انہوں نے مجھ سے کان میں کہا کہ مجھے سحر کے لوگوں کی فون کالز آ رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
جس پر وسیم اختر نے کہا کہ آپ ایسا ظاہر کریں گے کہ آپ فون اُٹھا نہیں رہے۔
اس کے جواب میں امجد صابری نے وسیم اختر سے کہا کہ وہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ 25جون کو افطاری ہے آ جاوٴ ورنہ ایسا نہ ہو کہ لانا پڑ جائے۔ وسیم اختر نے مزید کہا کہ امجد صابری کو اس سے پہلے بھی سیاسی جماعت کے جلسے میں شرکت کیلئے کہا گیا جس کے جواب میں امجد صابری نے کہا کہ وہ الطاف حسین کا چاہنے والا ہوں اور مرتے دم تک ان کے ساتھ ہی رہوں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.