جدہ: پولیس نےدوران چیکنگ گاڑی سے 50ٹن آبِ زمزم برآمد کر لیا، ملزم گرفتار
پیر 27 جون 2016 12:15
جدہ :(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جون 2016ء): مکہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مکہ ،جدہ روڈ پر ایک گاڑی سے 5ٹن سے زائد بوتلوں میں بند آبِ زم زم ضبط کر لیا ۔ مکہ میونسیپیلٹی کے چئیرمین الزیدی کے مطابق پولیس نے جدہ ایکسپریس وے کی چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو روکا اور تلاشی کے دوران اس میں سے پانچ ٹن کے قریب زمزم کی بھری ہوئی بوتلیں برآمد کر لیں۔
ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا . الزیدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کسی کو بھی آبِ زمز م کی غیر قانونی فروخت نہیں کرنے دیں گے ۔ اور اگر کوئی اس کاروبار میں ملوث ہو ا تو اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ مکہ میونسیپیلٹی نے سڑک کنارے زمز م بیچنے والے غیر قانونی خوانچہ فروشوں کے خلاف مہم شروع کی ہوئی ہے۔ الزیدی کے مطابق سڑک کنار ے آبِ زمزم بیچنا بالکل غیر قانونی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.