ایم کیو ایم کے کارکن سعید بھرم کو سیکیورٹی کی عدم فراہمی کے باعث عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا
عدالت نے ملزم کو 28 جون کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا ، سعید بھرم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا تھا
پیر 27 جون 2016 16:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) ایم کیو ایم کے کارکن سعید بھرم کو سیکیورٹی کی عدم فراہمی کے باعث عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا، عدالت نے ملزم کو 28 جون کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیاہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ یومِ علی کے موقع پر پولیس کی نفری جلوس کی حفاظت پر مامورہے، نفری نہ ملنے کی وجہ سے ملزم کو عدالت میں پیش نہیں کرسکتے۔
جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی نے سعید بھرم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا، ملزم کے خلاف قتل ،اقدام قتل اوردیگر متعدد مقدمات درج ہیں، سعید بھرم پر اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ ابرار کو 2009 میں قتل کرنے کا الزام ہے، جبکہ قتل کا مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج ہے۔اس سے قبل ایم کیوایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے جے آئی ٹی میں انکشاف کیا ہے کہ ایم کیوایم کے34 کارکنوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تربیت حاصل کی جبکہ ساوٴتھ افریقا میں ٹارگٹ کلرز کے نیٹ ورک موجود ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.