تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کی سپریم کونسل کا اجلاس ، پاکستان لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
پیر 27 جون 2016 16:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء)تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کی سپریم کونسل کا اجلاس زیرِ صدارت شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی جامع مسجد رحمة اللعالمین میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری ، خطیب الاسلام علامہ فاروق الحسن ،پیر سید مختار اشرف رضوی ، صاحبزادہ پیر محمد اعجاز اشرفی، پیر سید سرور شاہ ودیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں 20اگست کو مینارِ پاکستان میں ہونے والی کل پاکستان لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ خطیب اسلام علامہ فاروق الحسن قادری کو ناظم کانفرنس منعقد کیا گیا اور کانفرنس انتظامیہ سے کمیٹی میں صاحبزادہ پیر محمد اعجاز اشرفی، ڈاکٹر آصف، مولانا وحید نور، سید خرم ریاض شاہ، مولانا غلام عباس فیضی، مولانا مرتضیٰ علی ہاشمی، صاحبزادہ حافظ نعمان، مفتی عابد رضا، مولانا محمدصدیق، مولانا محمد جمیل شرقپوری ودیگر کو ممبر بنایا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.