وفاقی حکومت آئین کی شق (3 )172پر من و عن عمل درآمد کر رہی ہے ، صوبوں کو ان کا حق فراہم کیا جارہا ہے،مسئلہ صرف نظام کو سمجھنے کا ہے، آئندہ اجلاس میں اس بارے تفصیلی بریفنگ حاصل کی جائے، صوبائی حکومتوں سے بھی آگاہی حاصل کی جائے ، نظام بارے صرف غلط فہمیاں ہیں، ابہام دور کیے جاسکتے ہیں
وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی منتقلی اختیارات کو بریفنگ 18 ویں ترمیم کے بعد دو پالیساں بنائی گئی ہیں، سی سی آئی نے ان کی منظوری دی ہے، اس حوالے سے قائم بورڈ یں ہر صوبے کو نمائندگی حاصل ہے 46 بلاکس صوبوں کی مشاورت سے ایوارڈ ز کیے گئے ہیں ، بلاک میں50 فیصد صوبے کا حصہ ہے،ڈی جی پیٹرولیم
پیر 27 جون 2016 22:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی منتقلی اختیارات کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کمیٹی کو بتایا کہ وفاقی حکومت آئین کی شق (3 )172پر من و عن عمل درآمد کر رہی ہے اور صوبوں کو ان کا حق فراہم کیا جارہا ہے۔مسئلہ صرف نظام کو سمجھنے کا ہے آئندہ اجلاس میں اس بارے تفصیلی بریفنگ حاصل کی جائے اور صوبائی حکومتوں سے بھی اس حوالے سے آگاہی حاصل کی جائے انہوں نے کہاکہ نظام بارے صرف غلط فہمیاں ہیں ابہام دور کیے جاسکتے ہیں۔
ڈی جی پیٹرولیم نے فنکشنل کمیٹی کو بتایا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد دو پالیساں بنائی گئیں ہیں جن کی منظوری سی سی آئی نے دی ہے ایک بورڈ قائم کیا گیا ہے جس میں ہر صوبے کو نمائندگی حاصل ہے 46 بلاکس صوبوں کی مشاورت سے ایوارڈ ز کیے گئے ہیں اور بلاک میں پچاس فیصد صوبے کا شیئر ہے ضرورت پڑنے پر بورڈ کی میٹنگ طلب کر لی جاتی ہے بورڈ میں چاروں صوبوں کے ڈائریکٹرز موجود ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.