دبئی: متحدہ عرب امارات کے 82فیصد رہائشی اپنے آئی ڈی کوڈ کے بارے میں نہیں جانتے : سروے رپورٹ
منگل 28 جون 2016 14:23
دبئی:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28جون 2016ء): پچھلے دنوں ہونے والے سروے میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کے کتنے فیصد افراد جاری کردہ آئی ڈی کارڈ کے پن کوڈ کے بارے میں جانتے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق تقریباََ 82فیصد افرادکا کہنا تھا کہ وہ اس کے بار ے میں کچھ نہیں جانتے۔سروے میں حصہ لینے والے 13,034افراد کو اپنے آئی ڈی کارڈ کی آئی ڈی کا بالکل پتہ نہیں تھا۔
آئی ڈی کارڈ پر جاری کردہ پن کوڈ میں آپ کے بارے میں تمام معلومات ہوتی ہیں۔آئی ڈی کا رڈ چار ہندوسوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جس کو بدلنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ حکام کی طرف سے تمام کارڈ ہولڈرز کو کہا جاتاہے کہ اپنا خفیہ نمبر رجسٹردکریں۔ اماراتی آئی ڈی کارڈ کی ای۔سروسز حاصل کرتے وقت اس پن کوڈ کا استعمال کیا جا تا ہے۔ اگر کوئی اپنا آئی ڈی کارڈ کا پن نمبر بھول جائے تو وہ کسی بھی کسٹمر سنٹرسے جا کر تبدیل شدہ نیا پن کو ڈ حاصل کرسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.