لو میرج کیس کا فیصلہ، لڑکی کو والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت دیدی گئی
بدھ 29 جون 2016 14:13
لاہور۔29 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون۔2016ء)لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ لو میرج کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لڑکی کے بیان کی روشنی میں اسے والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت دے دی کمرہ عدالت کے باہر شوہر ہونے کے دعویدار شخص نے نکاح تسلیم کرنے کے لئے لڑکی کے آگے ہاتھ جوڑ دئیے۔
(جاری ہے)
عدالتی سماعت کے دوران صغیرنامی مبینہ شوہرکے وکیل غلام مرتضی چوہدری اور نسرین خٹک نے عدالت کو آگاہ کیا کہ درخواست گزار نے پہلی بیوی کی اجازت حاصل کر کے سمیرا یا سمین نامی لڑکی سے محبت کی شادی کی مگرلڑکی کے گھر والے درخواست گزار کی بیوی کو اغواء کر کے لے گئے۔
کمرہ عدالت میں موجود سمیرا یا سمین نامی لڑکی نے عدالت میں درخواست گزار کو پہچاننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اسے نہ تو کسی نے اغواء کیا نہ ہی اس نے کسی شخص سے خفیہ شادی کی۔جس پرعدالت نے لڑکی کے بیان کی روشنی میں لڑکی کو والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت دیتے ہوئے حبس بیجا کی درخواست نمٹا دی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.