انتہاپسند ،دہشتگرد گروہ اور ان کے سرپرست دنیا کے امن کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،ترکی میں ہونے والے بم دھماکے افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، داعش جیسے فتنوں کے خاتمے کیلئے موٴثر حکمت عملی بنانا ہوگی
پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا مذمتی بیان
بدھ 29 جون 2016 16:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ انتہاپسند ،دہشتگرد گروہ اور ان کے سرپرست دنیا کے امن کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،ترکی میں ہونے والے بم دھماکے افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، داعش جیسے فتنوں کے خاتمے کیلئے موٴثر حکمت عملی بنانا ہوگی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی دنیانے شام،عراق میں ہونے والے مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ہے جس کے نتیجہ میں داعش جیسی تنظیمیں مضبوط ہورہی ہیں۔انتہاپسنداوردہشتگردتنظیموں خاتمے کیلئے شام ،عراق اور فلسطین کے مسائل کو حل کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انتہاپسند ، دہشتگرد گروہ اور ان کے سرپرست شام،عراق ،لیبیاء کے بعد اب ترکی ،سعودی عرب اور پاکستان کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.