الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ اراکین کی جانب سے پارلیمان کی منظوری کے بغیر واجبات کی وصولی کی اطلاعات تشویشناک ہیں ‘ شاہ محمود قریشی
(ن)لیگ نے سیاسی رشوت ستانی کی روایت کو جنم ہی نہیں دیا ہر طرح سے پروان بھی چڑھایا ہے ،الیکشن کمیشن اراکین اخلاقی اور قانونی طور پر وصول کئے گئے ناجائز واجبات کی فوری واپسی کے پابند ہیں‘ وائس چیئرمین تحریک انصاف
بدھ 29 جون 2016 20:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ اراکین کی جانب سے پارلیمان کی منظوری کے بغیر واجبات کی وصولی کی اطلاعات کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اراکین اخلاقی اور قانونی طور پر وصول کئے گئے ناجائز واجبات کی فوری واپسی کے پابند ہیں۔
اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ (ن)لیگ نے سیاسی رشوت ستانی کی روایت کو جنم ہی نہیں دیا بلکہ ہر طرح سے پروان بھی چڑھایا ہے ۔الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ اراکین کی جانب سے پارلیمان کی منظوری کے بغیر واجبات کی وصولی کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ،مایوس کن اور قابل مذمت ہیں۔انہوں نے کہا کہ اراکین کی تنخواہوں میں اضافہ پارلیمان سے منظوری سے مشروط تھا،حکومت سب کچھ جان بوجھ کر الیکشن کو اپنے مقاصد کے حصول کیلئے من مانے دام فراہم کرتی رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.