مختلف محکموں کے 804 افسران کو اگلے گریڈوں میں ترقی کی سفارش
بدھ 29 جون 2016 23:00
پشاور ۔29 جون ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء ) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا امجد علی خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پراونشل سلیکشن بورڈ نے مختلف محکموں کے 804 افسران کو اگلے گریڈوں میں ترقی کی سفارش کی ہے۔ اجلاس میں محکمہ اسٹبلشمنٹ کے 34 افسران کو گریڈ 19,20,21 اور 18 میں ‘ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے 124 افسران کو گریڈ19 اور 18 میں ‘ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 638 افسران کو گریڈ 19 اور 18 میں ‘ محکمہ صحت کے دو ڈاکٹرز کو گریڈ 19 اور 18 میں‘ محکمہ اطلاعات کے 4 افسران کو گریڈ 18 میں‘ محکمہ پی ایچ ای کے ایک افسر کو گریڈ 20 میں اور محکمہ خوراک کے ایک افسر کو گریڈ18 میں ترقی دینے کے لئے سفارش کی گئی۔
چیف سیکرٹری نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے افسران کے ترقی کے کیس پر غور کرنے کے دوران بعض افسران کی سالانہ کارکردگی رپورٹس کی عدم دستیابی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کو احکامات جاری کردئیے کہ ان رپورٹینگ آفسرز جن کے پاس سالانہ کارکردگی رپورٹس پڑی ہیں اور انہوں نے آگے پراسس نہیں کیے‘ جس کی وجہ سے مستحق افسران کی ترقی متاثر ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.