ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی
جمعرات 30 جون 2016 14:52
کوالالمپور ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور پام آئل کے نرخ 2.3 فیصد کی کمی سے سات ماہ کی کم ترین سطح تک گر گئے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز بنچ مارک برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر2.3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 2323 رنگٹ یا 575 ڈالر فی ٹن میں طے پائے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایک موقع پر پام آئل کے نرخ 2317 رنگٹ تک گر گئے جوکہ دسمبر 2015ء کے بعد پام آئل کے نرخوں کی کم ترین سطح ہے۔
کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر59 ہزار150 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ رواں ماہ کے دوران پام آئل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر9.2فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق پام آئل کے نرخوں میں کمی کی بڑی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافے کی صورتحال ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.