وزیراعظم نے وطن واپسی پراستقبال کیلئے تقریبات منسوخ کرنے کی ہدایت کردی
عوام کی محبت اورخلوص بھرےجذبات اوراحساسات کااحترام کرتاہوں،عوام کو اپنے استقبال کیلئے گھنٹوں کھڑا نہیں کرسکتا،کارکن میرے استقبال کی بجائے عید کی تیاریاں کریں،ڈاکٹروں کی جانب سےحتمی اجازت ملتے ہی آپ کے درمیان ہوں گا۔وزیراعظم نواز شریف کا کارکنوں کو پیغام
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2016 15:09
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء) :وزیراعظم محمد نواز شریف نے وطن واپسی پر اپنے استقبال کیلئے تقریبات منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔انہوں نے کارکنوں کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپکی محبت اورخلوص بھرےجذبات اوراحساسات کااحترام کرتاہوں۔عوام کو اپنے استقبال کیلئے گھنٹوںکھڑا نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ کارکنان کی طرف سے وطن واپسی پرمیرے استقبال کی تیاریوں کی بات علم میں آئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.