ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کھانا پینا چھوڑ دیا
جمعرات 30 جون 2016 15:37
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء)دولت کی کوئی کمی نہیں لیکن پھر بھی ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کھانا پینا چھوڑ دیا،صرف غم کھا رہی ہیں۔کروڑوں کمانے والی اداکارہ،فاقہ کرنے لگی ہے،ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کا وزن خطرناک حد تک کم ہو گیا،چالیس سال کی اداکارہ کی گرتی صحت کو دیکھ کرمغربی میڈیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
ایک امریکی میگزین کے مطابق انجلینا جولی کا وزن صرف 79 پونڈ یعنی چھتیس کلو گرام رہ گیا ہے جبکہ ان کا قد پانچ اعشاریہ سات فٹ ہے۔(جاری ہے)
ہمیشہ صحت مند اور اسمارٹ نظر آنے والی اداکارہ انتہائی کمزور ہو گئی ہیں،ان کا چہرہ بیرونق ہو گیا ہے، آنکھیں دھنس گئی ہیں ،ہاتھ بدہیبت نظر آنے لگے ہیں۔خبریں گرم ہیں کہ جولی کی گرتی صحت کی وجہ ان کے شوہربریڈ پٹ کی اداکارہ میریون کوٹیلارڈ سے دوستی ہے،اس غم میں انہوں نے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے اور صرف مشروبات پر گزارا ہے۔
ادھر بریڈ پٹ بھِی اپنی اہلیہ کی صحت سے متعلق فکرمند ہیں ،انہوں نے جولی کو خوراک پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے،ساتھ یہ خبر بھی گرم ہے کہ ہالی وڈ اسٹار نے خوراک کے معاملے میں لاپروائی برتنے پرجولی کو طلاق کی دھمکی بھی دی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
-
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر
-
بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ
-
نئی دیابین لانے کی تیاری مکمل ہے، ساتھی اداکارہ کا انکشاف
-
کیریئرکی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پرشرمندہ تھی، متھن چکرورتی
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.