خیبرپختونخوا منزل ایکٹ 2016 کے مسودہ سے متعلق اہم اجلاس
وزیراعلیٰ کی غیر قانونی کان کنی اور سمگلنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھانے کی ہدایت ، شعبہ معدنیات میں لیز ایگریمنٹ کیلئے مائننگ کمیٹی کو مزید مضبوط کرنے کی منظوری
جمعرات 30 جون 2016 21:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں موجود معدنی ذخائر کی تلاش اور استعمال کے عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے شفاف و قابل عمل طریق کار وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ جمعرات کے روزوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں خیبرپختونخوا منزل ایکٹ 2016 کے مسودہ سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔
سینئر صوبائی وزیر سکند رحیات خان شیر پاؤ، وزیر برائے معدنی ترقی انیسہ زیب طاہر خیلی، وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔ سیکرٹر ی محکمہ معدنیات نے اجلاس کو مجوزہ قانون کے مسودہ پر بریفینگ دی اور اس کے چید ہ چیدہ پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے مسودہ کی تیاری میں متعلقہ حکام کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے آئندہ دو دنوں کے اندر اسے محکمہ قانون کو پیش کرنے کی ہدایت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.