ہمارا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے: عظمت صابری
محمد علی جمعرات 30 جون 2016 21:18
کراچی(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جون 2016ء) شہید امجد صابری کے بھائی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہید امجد صابری کی شہادت کے بعد پولیس کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ان کے قاتلوں کا مبینہ طور پر ایک سیاسی جماعت سے تعلق ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ایم کیو ایم کی جانب سے دعوی کیا جاتا ہے کہ امجد صابری ان کی جماعت کا حصہ تھے۔
دوسری جانب ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے امجد صابری کے ایم کیو ایم کی قیادت کیساتھ اختلافات چل رہے تھے۔ اب اس حوالے سے شہید امجد صابری کے بھائی عظمت صابری کی جانب سے ایک بیان دیا گیا ہے۔ عظمت صابری کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان اور امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہ تھا نہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.