وویمن پیکیج کے تحت صوبہ بھر میں ملازمت پیشہ خواتین کی سہولت کیلئے مزید ڈے کیئر سنٹرز بنائیں جائینگے‘ حمیدہ وحید الدین
جمعہ 1 جولائی 2016 13:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے کہ وویمن پیکیج کے تحت صوبہ بھر میں ملازمت پیشہ خواتین کی سہولت کے لیے مزید ڈے کیئر سنٹرز بنائیں جائیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں پنجاب ڈے کیئر فنڈ سوسائٹی کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس سے خطاب کررہی ہے تھیں۔
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبائی سیکرٹری بشریٰ امان کے علاوہ بورڈ ممبران نے شرکت کی اجلاس میں ڈے کیئر سنٹر کی کارکردگی ، سٹاف کی ٹریننگ ، بجٹ گرانٹ، ڈے کیئر سنٹرز کا آڈٹ اور دیگر امور کا جائز ہ لیا گیا ۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ ڈے کیئر سنٹرز میں سٹاف کی ٹریننگ اور معیاری سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہاہے۔ حمیدہ وحید الدین نے ہدایت کی کہ ڈے کیئر سنٹر کا دورہ کر کے ان کی کارکردگی کی رپورٹ آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے۔ اجلاس میں سوسائٹی کے بجٹ کا جائزہ لیا گیا اور سوسائٹی کے صدر / ڈائریکٹر محکمہ ترقی خواتین کی زیر قیادت مالی کمیٹی کے قیام کی منظوری دی گئی ، جو بجٹ کی تیاری ، شفاف استعمال اور دیگر مالی امور کی نگرانی کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.