چین سے لاہور آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز کا ائیر کنڈیشنر خراب ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جولائی 2016 13:17

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی 2016ء) :لچین سے لاہورآنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز میں دوران پرواز ہی طیارے کا ائیر کنڈیشنر خراب ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ائیر کنڈیشنر خراب ہونے کے سبب مسافروں کو شدید گرمی کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور ائیر پورٹ طیارہ لینڈ کرتے ہی مسافروں نے ائیر لائن کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔دوسری جانب نجی ائیر لائن کی انتظامیہ نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :