پی آئی اے کا پروازوں میں نئے کھانے متعارف کرانے کا اعلان
جمعہ 1 جولائی 2016 15:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پراب مسافروں کو نئے مینو میں تازہ سبزیاں ، گوشت اور چاول کی کئی ڈشوں کے علاوہ کئی قسم کا تازہ سلاد جبکہ نمکین کے بعد میٹھے کی بہت سی ڈشز دستیاب ہوں گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن نے اندرون اور بیرون ممالک جانے والی پروازوں میں کھانے کا نیا مینو متعارف کروا دیاہے ، نئے مینو میں تازہ سبزیاں ، گوشت اور چاول کی کئی ڈشیں شامل ہوں گی ۔
گتے کے ڈبے میں بند روایتی کھانا اب ہوا پرانا، اب باکمال لوگوں کے لئے ہو گا لاجواب کھابوں پر مشتمل مینو جس میں تازہ سبزیاں ، گوشت اور چاول سے بنی ڈشز ہوں گی ۔قومی اڑن کھٹولے کی پرواز پر مسافروں کو کئی قسم کا تازہ سلاد بھی ملے گا ۔ جبکہ نمکین کے بعد میٹھے کی بہت سی ڈشز دستیاب ہوں گی ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مینو میں تبدیلی مسا فروں کی آرا کو مد نظر رکھ کر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.