پانامہ لیکس ،حکومتی اراکین کی ہٹ دھرمی کے باعث معاملات مجوزہ معیاد ختم ہونے کے باوجود تعطل کا شکار ہیں‘مخدوم احمد محمود
جمعہ 1 جولائی 2016 15:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستانی سیاست میں مثبت کردار کے حامل سب سے نوجوان جرات مند سیاست دان بن کر ابھر رہے ہیں، نوجوانوں کی نمائندگی کا دعویٰ کرنیوالی کسی بھی جماعت میں درحقیقت کوئی نوجوان قیادت کرتا نظر نہیں آتا بلکہ تبدیلی کے دعوؤں کے ساتھ وہی گھسے پٹے چہرے بار بار نمودار ہو کر کھوکھلے نعرئے لگاتے دکھائی دیتے ہیں۔
یہ بات انہوں نے پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین کے ہمراہ میڈیا آفس سے جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہی ۔ مخدوم سید احمد محمود نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے انتہائی صبر و تحمل دور اندیش اور مصالحت کی پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پاکستان کی جمہوری تاریخ میں پہلی مرتبہ کامیابی کے ساتھ حکومت کے پانچ سال پورے کئے اور پرامن انتقال اقتدار ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی زیرصدارت یو ایس ایف، اگنائٹ کی پالیسی کمیٹیوں کے علیحدہ علیحدہ اجلاس
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،اعظم نذیر تارڑ
-
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں وزیر اعظم، ایس آئی ایف سی، آرمی چیف کی مشترکہ کاوشیں شامل ہیں، عطا تارڑ
-
مار خور ہمارے بھرپور قدرتی ورثے کی علامت ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کا مارخور کے پہلے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پاکستان کوجاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
-
حکومت پنجاب کی ہدایت پر نان ،وروٹی کی نئی قیمتوں کا سرکاری نرخ نامہ جاری،100 گرام روٹی14 روپے نان20 روپے میں فروخت ہوں گے،ڈپٹی کمشنر ننکانہ
-
وزیر اعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ، بیرونی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ، جام کمال
-
کسی ادارے اور حکومت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتے ، عدالتوں کا احترام نہیں تو کوئی ہم سے بھی توقع نہ رکھیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
-
عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا بات اسی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے،پی ٹی آئی
-
شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے نسوار پر ٹیکس کی مخالفت کر دی
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مجرمانہ سرگرمی کا ثبوت نہیں، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.