خیبرپختونخوا میں 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا گیا ،افغان میڈیا کا الزام
جمعہ 1 جولائی 2016 16:54
کابل/پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) افغان میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں مقیم 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔افغان ٹی وی ”تولو نیوز“ کے مطابق خیبرپختونخوا میں مقیم 7000سے زائد افغان مہاجرین کو گزشتہ ہفتے کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
افغان قونصلر جنرل عبداللہ وحید کاکہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو ہراساں کیاجارہا ہے اس معاملے پر پاکستانی حکام کے ساتھ بات کروں گا۔
انکاکہنا تھاکہ بدقسمتی سے طورخم مسئلے کے بعد سے افغان مہاجرین کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ بڑھ گیا ہے میں اور افغان سفیر عمر زاخیلوال اس معاملے کے حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا سے بات کریں گے اور انھیں صورتحال سے آگاہ کریں گے ۔انکا کہنا تھاکہ 10ہزار سے زائد خاندان عید کے بعد رضامندی سے افغانستان جانے کو تیا رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.