دہشتگردی نے کھیلوں کے میدان خالی کر دیئے تھے ،پاکستان کے کھلاڑی وطن کا نام روشن کرتے ہیں ٗ پرویز رشید
عمران خان نے دنیا بھر میں دہشت گردی پھیلانے والے مدرسے کو تیس کروڑ روپے دیے ٗووٹ دینے والے لوگوں پر تیس لاکھ ہی لگا دیتے ٗ گفتگو
ہفتہ 2 جولائی 2016 17:19
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ دہشتگردی نے کھیلوں کے میدان خالی کر دیئے تھے ،پاکستان کے کھلاڑی وطن کا نام روشن کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
شہبازشریف انٹریوسی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہاکہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ کھیل کے میدان آباد ہوں گے ،حنیف عباسی نے نوجوانوں کو کھیلنے کا موقع دیا ،دہشتگردی نے کھیلوں کے میدان خالی کر دیئے تھے ،پاکستان کے کھلاڑی وطن کا نام روشن کرتے ہیں ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے دنیا بھر میں دہشت گردی پھیلانے والے مدرسے کو تیس کروڑ روپے دیے۔ جن لوگوں نے انہیں ووٹ دیے ان پر تیس لاکھ روپے ہی لگا دیتے۔پرویز رشید نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرتے ہیں ٗ دہشت گردوں نے کھیل کے میدان ویران کر دئیے تھے ٗ نوازشریف نے دہشت گردی کی جیکٹس اتروا کر نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان دئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.