بارڈر سکیورٹی فورس رینجرز کا یونیفارم تبدیل کر دیا گیا ،نیا یونیفارم کیمو فلاج طرز کا ہے
ہفتہ 2 جولائی 2016 18:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) بارڈر سکیورٹی فورس رینجرز کا یونیفارم تبدیل کر دیا گیا ،نیا یونیفارم کیمو فلاج طرز کا ہے ،نئے یونیفارم پر فی الفور عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب میں رینجرز کے یونیفارم کی تبدیلی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں رینجرز کی یونیفارم کا رنگ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
نیا یونیفارم ہلکے سبز رنگ سے کیمو فلاج کر دیا گیا ہے جو رینجرز کے جوانوں کے وقار میں اضافے کا باعث بنے گا ۔ نئے یونیفارم پر فی الفور عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے جس کے بعد رینجرز کے یونیفارم کی تبدیلی کا عمل شروع ہو گیا ہے جبکہ آئندہ چند روز میں رینجرز کے جوان مکمل طور پر نیا یونیفارم پہنچیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.