ضلع مردان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
طوفانی بارش کے نتیجے میں متعدد مکانات کی چھتیں گر گئیں دیواریں منہدم چترال میں سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 29 ہے 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں حکام
جمعہ 8 جولائی 2016 15:48
مردان /چترال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) ضلع مردان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے خیبر پختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والی طوفانی بارش کے نتیجے میں متعدد مکانات کی چھتیں گر گئیں اور دیواریں منہدم ہو گئیں۔
(جاری ہے)
انھوں نے بتایا کہ بارش کے نتیجے میں ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی کے علاقے شیر گڑھ اور پیر سیدی میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کی ویب سائٹ پر موجود تفصیلات کے مطابق صوبے کے دور افتتادہ ضلع چترال میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 29 ہے 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔جاں بحق ہونے والوں میں 21 مرد، 2 خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.