عیدالفطر کے موقع پر عید گاہوں،مساجد ،امام بارگاہوں ،قبرستانوں کو جانیوالے روٹس پر صفائی کے انتظامات کو بہتر بنایا گیا ، حاجی محمد خان سیلاچی
ہفتہ 9 جولائی 2016 21:59
سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9 جولائی- 2016ء ) چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی داؤد رند اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حاجی محمد خان سیلاچی نے الگ الگ بیانات میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر عید گاہوں،مساجد ،امام بارگاہوں اور قبرستانوں کو جانے والے روٹس پر صفائی کے انتظامات کو بہتر بنایا گیا ہے جبکہ عید کے موقع پر میونسپل ایمپلائز کی چھٹیاں بھی منسوخ کرکے انہیں ڈیوٹی پر الرٹ رکھا گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید ملنے والے مختلف افراد سے خصوصی بات چیت میں کیا انہوں نے کہا کہ عید کے پر مسرت موقع پر صحت و صفائی کے حوالے شہر بھر میں صفائی کے خاطر خواہ انتظامات کیئے گئے ہیں جبکہ مساجد،عید گاہون ،امام بارگاہوں اور قبرستانوں کو جانے والے روٹس پر میوسپل عملہ کی خصوصی ڈیوٹیاں لگائی گئی تھیں تاکہ نماز عید اور اس کے بعد لوگوں کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑئے جبکہ بازاروں میں بھی وقفہ وقفہ سے صفائی کروائی گئی ہے انہوں نے کہا کہ عید سے ہمیں نظم و ضبط اور ملنساری کا درس ملتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.