فوج یا اس سےمنسلک کسی ادارے کا مارشل لاء کی دعوت دینے والے بینرز کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں: آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی منگل 12 جولائی 2016 22:09

فوج یا اس سےمنسلک کسی ادارے کا مارشل لاء کی دعوت دینے والے بینرز کے ..

راولپنڈی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جولائی 2016ء) آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فوج یا اس سےمنسلک کسی ادارے کا مارشل لاء کی دعوت دینے والے بینرز کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے ملک کے کئی بڑے شہروں میں فوج کو مارشل لاء لگانے کی دعوت دینے والے بینرز لگائے جانے کے معاملے پر ردعمل دیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے واضح الفاظ میں وضاحت دی گئی ہے کہ فوج یا اس سےمنسلک کسی ادارے کا مارشل لاء کی دعوت دینے والے بینرز کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :