سلمان خان نے فلم ”سلطان“ میں اپنی اداکاری سے سب کو گرویدہ بنا لیا
نکاح خواں نے سلمان خان کا انوشکاشرما کیساتھ نکاح پڑھانے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے لیا
بدھ 13 جولائی 2016 12:13
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جولائی ۔2016ء) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور انوشکا شرما کے فلم ”سلطان“ میں نکاح کے لیے مولانافرید الزماں کو ایک لاکھ روپے دیئے گئے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے فلم ”سلطان“ میں اپنی اداکاری سے سب کو ہی گرویدہ بنا لیا ہے اور فلم باکس آفس پر راج کررہی ہے جب کہ فلم میں سلو میاں نے پہلوان کا کردار ادا کیا ہے جس میں انہیں شادی کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے لیکن فلم میں نکاح کے مناظر کومہنگا ترین نکاح قرار دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے مولانا فرید الزماں کو فلم ”سلطان“ میں انوشکا شرما کے ساتھ نکاح پڑھانے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے دیا۔دوسری جانب مولانا فریدالزماں کاکہنا تھا کہ فلم میں سلمان کا نکاح پڑھانے میں 20 منٹ لگے اور یہ میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا جب کہ نکاح کے بعد سلمان سے حقیقی نکاح پڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر انہوں نے جلد ہی شادی کی نوید سنائی اور دعا کا کہا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.