محکمہ واسا نے گوجرانوالہ شہر میں متوقع بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈ وارننگ جاری کر دی

بدھ 13 جولائی 2016 16:46

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جولائی ۔2016ء) محکمہ واسا نے گوجرانوالہ شہر میں متوقع بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈ وارننگ جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ایم ڈی واسا کے مطابق فنڈز نہ ملنے کے باعث مون سون کیلئے انتظامات مکمل نہیں ہو سکے ہیں اس لئے توقع بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈ وارننگ جاری کرتے ہوئے واسا کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :