عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
نیلم جہلم پراجیکٹ کا تخمینہ کم ہوکر 5 ارب ڈالر ہوگیا ہے‘سستی بجلی کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں.وزیراعظم کا نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کے دورے کے موقع پر خطاب
میاں محمد ندیم جمعرات 16 مئی 2024 17:00
(جاری ہے)
وزیراعظم شہباز شریف نے نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیلم جہلم پراجیکٹ کا تخمینہ کم ہوکر 5 ارب ڈالر ہوگیا ہے انہوں نے کہاکہ سستی بجلی کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں. انہوں نے کہا کہ نیلم جہلم منصوبہ پر میگا واٹ 4 ساڑھے 4 ملین ڈالر لاگت پڑھ رہا ہے، اس منصوبے کی لاگت سے ایل این جی کے دگنی صلاحیت کے منصوبے لگ سکتے تھے ان 5 ارب ڈالرز میں، بد قسمتی دیکھیں کہ اس منصوبے میں دوسری مرتبہ خرابی آئی ہے، پہلی مرتبہ جولائی میں خرابی آئی اس کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی جو کہ خود ایک چیلنج ہے انہوں نے کہا کہ رپورٹ فائنل ہونی چاہیے تھی ذمے داری کا تعین ہونا چاہیے تھا وزیر اعظم نے کہا کہ 2024 میں یہ منصوبہ پھر حادثے کا شکار ہوگیا اس سے بڑی بد قسمتی کیا ہوسکتی ہے کہ اربوں ڈالر خرچ کیے جائیں اور ڈیزائن فالٹس آجائیں. شہبازشریف نے کہا کہ پچھلے سالوں میں ایل این جی کے4 منصوبے لگے انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح کے منصوبوں میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کریں گے قبل ازیں وزیراعظم کو نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کے حوالے سے حکام کی جانب سے بریفنگ بھی دی گئی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان: کوڑے مارنے کی سزاؤں اور ان پر سرعام عملدرآمد پر تشویش
-
سعودی عرب کے ایک فیصلے نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھا دیں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
درجہ حرارت کے نئی بلندیوں کو چھونے کا قوی امکان، ڈبلیو ایم او
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
عمران خان کیا کر رہا ہے کیا نہیں کر رہا اسے چھوڑیں اور اپنے کام پر دھیان دیں
-
اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی زد میں
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.