آرمی چیف کے بینرز لگانا عوامی رائے ہے، ہم نے کسی بھی طرح آرٹیکل 6 کی‌کلاف ورزی نہیں کی: موو آن پاکستان کے سربراہ کامران خان منظر عام پر آ گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جولائی 2016 22:40

آرمی چیف کے بینرز لگانا عوامی رائے ہے، ہم نے کسی بھی طرح آرٹیکل 6 کی‌کلاف ..

اسلام آباد (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جولائی 2016ء) موو آن پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے بینرز لگا کر آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی حمایت میں ملک کے کئی شہروں میں ہزاروں بینرز لگانے والی جماعت موو آن پاکستان کے سربراہ منظر عام پر آ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جماعت کے سربراہ کامران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی حمایت میں بینرز لگانا عوامی رائے ہے اس سے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ قبول کرتا ہوں کہ آرمی چیف کی حمایت میں پوسٹرز لگانے ک اقدام ابول کرتا ہوں۔ یہ تحریک ہمارے کارکنوں نے اپنے طور پر چلائی ہے۔ جس طرح کی حکومت کا وجود ملک میں ہے یہ جمہوری مارشل لاء ہے۔