بالی ووڈ‘ سلمان خان اور سنی لیونی دس برس کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والے بھارتی اداکار
ہفتہ 16 جولائی 2016 13:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جولائی ۔2016ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور سنی لیونی گزشتہ دس برس کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانیوالے بھارتی اداکار اور اداکارہ بن گئے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور سنی لیون گزشتہ دس برس کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانیوالے بھارتی اداکار اور اداکارہ بن گئے، سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان ، اکشے کمار امیتابھ بچن اور رجنی کانت کو تلاش کیاگیا اوروہ فہرست میں دوسری سے پانچویں پوزیشن پر رہے۔
ہیروئنز کی تلاش میں کترینہ ، کرینہ ، کاجول ، دیپکا پڈوکون ، ایشوریا رائے ، پریانکا چوپڑا ، تمنا بھاٹیہ ، عالیہ بھٹ اور سوناکشی سنہا دوسرے سے دسویں نمبر پر رہیں۔کلاسیکل اداکاروں میں فہرست میں امیتابھ بچن اور اداکارہ ریکھا سرفہرست رہیں جب کہ گلوکاروں میں ہنی سنگھ کو سب سے زیادہ مرتبہ تلاش کیاگیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.