ترکی نے یونان بھاگ جانے والے فوجیوں کی واپسی کامطالبہ کر دیا

ہفتہ 16 جولائی 2016 20:34

ترکی نے یونان بھاگ جانے والے فوجیوں کی واپسی کامطالبہ کر دیا

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جولائی ۔2016ء) ترکی نے بغاوت کے بعد یونان بھاگ جانے والے آٹھ فوجیوں کی وآپسی کامطالبہ کر دیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد آٹھ باغی فوجی ہیلی کاپٹر سمیت یونان چلے گے اور پناہ کی درخواست دے دی جس پر ترک وزیر خارجہ نے سماجی ویپ سائیٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں یونان سے مطالبعہ کیا ہے کہ وہ اس کے فوجی واپس کر دے۔

متعلقہ عنوان :