ترکی میں فوجی بغاوت پر ترک عوام کا مضبوط رد عمل بے مثال اور تاریخی ہے، پاکستان ترک عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، سید طارق فاطمی
ہفتہ 16 جولائی 2016 22:22
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جولائی ۔2016ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترکی کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں جو مستقبل میں مزید بہتر ہونگے۔
(جاری ہے)
ہفتے کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی کی جمہوری حکومت نے ایک غیر قانونی کوشش کو جمہور کی طاقت سے ناکام بنایاجو تاریخی کاوش ہے جس پر ترک حکام اور عوام مبارکباد کے مستحق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ترکی میں فوجی بغاوت پر ترک عوام کا مضبوط رد عمل بے مثال اور تاریخی ہے، پاکستان ترک عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے اور پاکستان ترک عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے ۔ معاون خصوصی کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان ترکی میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے کیونکہ جمہوریت ہی ہے جس میں قوانین اور عوام کی نمائندگی ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.