یہودی اور مودی کے دوست ہمارا راستہ نہیں روک سکتے ،چودھری عبدالمجید
تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں خرید و فروخت کی منڈیا ں قائم کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے،آزادکشمیر میں انتخابات پی پی پی ہی جیتے گی،مجھے ہرانے کے لیے 35کروڑ تقسیم کیے گے ،کارنر میٹنگوں سے خطاب
اتوار 17 جولائی 2016 16:48
اسلام گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ یہودی اور مودی کے دوست ہمارا راستہ نہیں روک سکتے ۔زندہ کھالیں اتروانے والوں کی اولادوں کے ضمیروں کو خریدنے والے کار مشق میں مصروف ہیں ۔تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں خرید و فروخت کی منڈیا ں قائم کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے ۔
آزادکشمیر میں انتخابات پی پی پی ہی جیتے گی ۔پیپلزپارٹی کا راستہ روکنے کے تمام گٹھ جوڑ اور ہتھکنڈے ناکام ہوں گے ۔عوام ہماری طاقت ہیں کسی کو بھی عوام کا مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دیں گے ۔میرے حلقہ انتخاب میں مجھے ہرانے کے لیے 35کروڑ تقسیم کیے گے ۔جعلی سکیمیں دی گئیں ۔ عوامی منصوبوں پر پر حکم امتناعی لیا گیا ۔مگر میں انتخابات میں مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرواں گا اور انھیں نشان عبرت بناؤں گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.