بھکر ، خا دم اعلیٰ پنجاب کے حبہ انصاف فراہمی کے ویژن کی لیگی ارکان اسمبلی نے دھجیاں بکھیر دیں
زبردستی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو ایک ماہ گزرنے کے باوجود تھانہ میں داخل تک نہ ہونے دیا گیا
اتوار 17 جولائی 2016 17:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جولائی ۔2016ء) خادم اعلیٰ پنجاب کے حبہ انصاف فراہمی کے ویژن کی بھکر کے لیگی ارکان اسمبلی نے پولیس سے مل کر دھجیاں بکھیر دی ہیں ۔ زبردستی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو ایک ماہ گزرنے کے باوجود تھانہ میں داخل تک نہ ہونے دیا گیا ۔سیاسی اقرباء پروری کے باعث پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر پر ایک چوری کا مقدمہ درج کر کے جیل میں ڈال دیا ہے ۔
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس غیر جانبدارانہ انکوائری کروائیں تو اندھیر نگری چوپٹ راج کی دنیا اکیسویں صدی سامنے آ جائے گی ۔آن لائن کو ملنے والی اطلاعات میں ماہ رمضان سے چند روز قبل بھکر کی بااثر شخص عظمت شیر چھینہ نے ظفر شاہ کے گھر گھس کر زبردستی 35 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اس موقع پر ظفر شاہ کو معلوم ہوا تو انہوں نے دروازہ بند کر کے عظمت شیرچھینہ کو بند کرد یا کہ دیگر افراد کو اطلاع دی تو درجنوں لوگ جو کہ چھینہ قوم سے تعلق رکھتے تھے موقع پر پہنچ گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.