مفرور ملزم اسد کھرل کی تلاش، رینجرز کا لاڑکانہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،35 افرادگرفتار،اسلحہ برآمد
اتوار 17 جولائی 2016 17:48
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جولائی ۔2016ء) مفرور ملزم اسد کھرل کی تلاش کیلئے لاڑکانہ کے قریب گوٹھ پٹھان ابڑو سمیت دیگر علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران 35 افراد کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان پر سنگین مقدمات درج ہیں ،ملزمان کو اسدکھرل کی سرپرستی حاصل ہے۔
(جاری ہے)
پانچ روز قبل رینجرز کی تحویل سے وزیرداخلہ سندھ کے بھائی کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کی گرفتاری کے لئے رینجرز نے اپنی کاروائیوں کو مزید تیز کرتے ہویگوٹھ ابڑو میں سرچ آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران35 افراد کو گرفتار کیاگیا ، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا۔تمام افراد پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین مقدمات میں ملوث بتائے جاتے ہیں،جنہیں ملزمان کو اسد کھرل کی پشت پناہی حاصل ہے۔گرفتار افراد سے تفتیش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں اسد کھرل کے قریبی ساتھی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پانچ روز قبل رینجرز کی حراست سے فرار ہونے والے اسد کھرل کے واقعے کی ایف آئی آر بھی ابھی تک درج نہیں کی جا سکی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.