غیرت کے نام قتل ،پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس 21جولائی کو طلب
پیر 18 جولائی 2016 12:33
اسلا م آبا د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جولائی۔2016ء) غیرت کے نام قتل کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل پراتفاق رائے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس 21جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے کے بعدبل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وزیر قانون زاہد حامد کی صدارت میں ہوگاجس میں سینیٹ سے منظور کردہ پیپلزپاٹی کے دو بلو ں کا جائزہ لیا جائیگا۔
اجلاس میں غیرت کے نام پر قتل سے متعلق سینیٹر صغری ٰ امام کے ترمیمی بل اورسینیٹر فرحت اللہ بابر کا جنسی تشدد کی روک تھام کا ترمیمی بل بھی زیر غور آئیگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں بلوں پر جے یو آئی ف کے اعتراضات تھے جنھیں دور کرلیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق رائے کی صورت میں دونوں بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کئے جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.