الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں بے قاعدگیوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کمیشن کے ارکان کی تقرری تک ملتوی
پیر 18 جولائی 2016 15:20
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جولائی۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں بے قاعدگیوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کمیشن کے ارکان کی تقرری تک ملتوی کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان نامکمل الیکشن کمیشن کی وجہ سے کیس کی سماعت نہیں کر سکتے۔
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات اکبر ایس بابرنے گزشتہ سال نومبر میں سمندر پار پاکستانیوں سے حاصل کئے گئے پارٹی فنڈز میں کرپشن اور اس حوالے سے قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے الزامات پر مبنی پٹیشن دائر کی تھی۔
واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ مزیدبرآں سپریم کورٹ نے حکومت کو الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کیلئے آئین کے تحت 27جولائی تک کرنے کا حکم دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.