دبئی پولیس نےراسطہ بھول جانے والے غیر ملکی سیاح کو ہوٹل پہنچا دیا
پیر 18 جولائی 2016 16:05
دبئی : (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء): دبئی کے ایک نجی ہوٹل میں چیک ان کرنے کے فوراَ بعد دبئی کی سیر کو جانے والے سیاح کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنے ہوٹل کا نام اور پتہ بھول گیا۔جس کے بعد اس کو دبئی پولیس سے مدد لینی پڑی ۔ دبئی پولیس کے اہلکار نے غیر ملکی سیاح کی مد د کی ااور اسکو مقامی نجی ہوٹل تک پہنچایا۔
(جاری ہے)
المراکبطہ پولیس اسٹیشن کے ڈائریکٹر برگیڈئیر علی احمد عبداللہ نے مقامی اخبار کو بتایا کہ چائینہ سے تعلق رکھنے والے سیاح نے دبئی پہچنے کے فوراَ بعد ہی سیر کا پروگرام بنا لیا ۔
جس کے بعد وہ پیدل ہی دور تک چلتا رہا ۔ لیکن جب اس نے واپسی کا سوچا تو اپنے ہوٹل کا راسطہ اور نام بھی بھول گیا ۔ جب کہ اس کو ہوٹل کے ساتھ والی عمارتوں کا بھی انداز نہیں تھا۔ اسکے بعد اس نے ہمارے ایک اہلکار سے مدد مانگی جس نے اس ٹریول ایجنسی والے کو فون کر کے اس کے ہوٹل کا پتہ معلوم کیا۔ جبکہ اسکی طرف سے جمع کروائی گئی ویزے کی درخواست سے بھی مذکورہ ہوٹل کا پتہ معلوم کرنے میں مدد ملی ۔ جس پر مذکورہ ہوٹل کا نا م درج تھا۔ چائینز سیاح نے دبئی پولیس کی طرف سے مدد کرنے کے جذبے کو بیحد سراہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.