صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 8اگست کو طلب کرلیا

پیر 18 جولائی 2016 16:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 8اگست شام5بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا۔صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54کی دفعہ 1 کے تحت طلب کیا ۔