معروف گلوکارہ مبارک بیگم انتقال کر گئیں
منگل 19 جولائی 2016 13:17
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جولائی ۔2016ء)معروف گلوکارہ مبارک بیگم انتقال کر گئیں ۔ان کی موت کے بعد نور جہاں، ثریا اور شمشاد بیگم کی طرز کی گلوکارہ کا عہد زریں ختم ہو گیا۔ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ ’مبارک بیگم اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔ رات ساڑھے نو بجے ان کا جوگیشوری میں اپنے گھر پر انتقال ہو گیا۔ وہ ایک عرصے سے علیل تھیں۔
‘مبارک بیگم نے 1950 سے لے کر 1970 کی دہائیوں کے درمیان ہندی فلموں کے لیے ایک سو سے زیادہ گیت گائے۔ان کے سدا بہار گیت ’کبھی تنہائیوں میں ہماری یاد آئے گی‘ اور ’مجھکو اپنے گلے لگا لو‘ بے حد مقبول ہوئے۔مبارک بیگم نے سو سے زیادہ گیت گائے ۔انھوں نے بارہا انٹرویوز کے دوران کہا تھا کہ اس گیت کو پہلے بیک گراوٴنڈ میں رکھا گیا تھا لیکن گیت کی بے پناہ مقبولیت کے بعد اسے فلم میں اداکارہ پر فلمایا گیا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
-
میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں ،اداکار وکی کوشل
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
کانزفلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.