تائیوان میں چینی سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے کم از کم 26 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے
میاں محمد ندیم منگل 19 جولائی 2016 16:19
تائی پے(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19جولائی۔2016ء) تائیوان کے شہر تاویوان میں چینی سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے کم از کم 26 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق حکام نے بتایا کہ چینی سیاحوں کی بس تاویوان کاونٹی کے قریب ہائی وے کے گارڈ ریل سے جا ٹکرائی جس کے نیتجے میں آگ لگنے سے بس میں سوار 26 سیاح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
فائر اور ریسکیور سروس کے حکام نے بتایا کہ واقعہ تائیوان کے شہر تاویوان کاونٹی کے نمبر 2 نیشنل ہائی وے میں پیش آیا جہاں تائیوان کا انٹرنیشنل ایئر پورٹ واقع ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سیاحتی بس میں 24 سیاح سوار تھے جن کا تعلق چین کے صوبہ لیاونگ سے تھا اور وہ منگل کی شام وطن روانہ ہونے والے تھے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں ایک ڈرائیور اور ٹور گائیڈ بھی شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.