ون ویلنگ بارے شعور بیداری مہم پانچویں روزبھی جاری ،2091 ویلرزکے خلاف مقدمات درج۔
محمد علی منگل 19 جولائی 2016 20:16
لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی19 جولائی ۔2016ء ) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس کی ون ویلنگ بارے شعور بیداری کی ایک ماہ کیلئے شروع کی گئی مہم پانچویں روز بھی جاری ہے جبکہ شہر میں ٹریفک کی روانی یقینی بنانے اور حادثات کی شرح میں کمی کیلئے ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن بھی جاری۔
انہوں نے کہا کہ خصوصی کریک ڈاؤن میں ابتک2091 افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے جا چکے ہیں۔ ون ویلروں کے خلاف ایس پیز کی نگرانی میں بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی ۔ سٹی ٹریفک پولیس نے اٹلس ہنڈا کی معاونت سے 15جولائی سے خصوصی آگاہی مہم شروع کی جس میں مختلف تقاریب منعقد کی جائیں گی۔چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پرایس پی سٹی محمد آصف صدیق نے گلبرگ ،شادمان،اچھرہ ،مسلم ٹاؤ ن اور سمن آبادکے علاقوں میں واقع بڑے سٹورز پر ون ویلنگ کا شعور اجاگر کرنے کیلئے پمفلٹس رکھے جو شہریوں میں تقسیم کےئے جارہے ہیں ،ٹریفک ایجوکیشن یونٹ بھی عوامی مقامات پر لوگوں کو ایجوکیٹ کرنے کیلئے لیکچرز کا اہتمام کررہی ہے،بھاٹی چوک اور لاری اڈے پر ٹریفک ایجویشن ٹیم نے شہریوں کو ون ویلنگ کے نقصانات بارے ایجوکیٹ کیا۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.