پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو 25 جولائی کو طلب کرلیا

منگل 19 جولائی 2016 22:53

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو 25 جولائی کو طلب کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جولائی ۔2016ء ) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابقڈی جے بٹ کے ذمے سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کی مد میں ایک کروڑ 75 لاکھ روپے واجب الادا ہیں جس پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو 25جولائی کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

یادرہے کہ ڈی جے بٹ نے پی ٹی آئی کے جلسوں میں سروسز دیکر کروڑوں روپے وصول کئے۔

متعلقہ عنوان :