آزادکشمیر عام انتخابات ،صوابی کے علاقے لاہور شرقی 2میں ایک پولنگ سٹیشن میں پولنگ بوتھ قائم کردیاگیا

بدھ 20 جولائی 2016 22:42

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جولائی ۔2016ء) آزادکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے صوابی کے علاقے لاہور شرقی 2میں ایک پولنگ سٹیشن میں پولنگ بوتھ قائم کردیاگیاہے جس میں آج کشمیر سے تعلق رکھنے والے رجسٹرڈگیارہ ووٹرزجس میں سات مرداورچار خواتین شامل ہیں اپنا رائے حق دہی استعمال کرے گا#

متعلقہ عنوان :