ایل اے37:پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان1689ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے
جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی کارکنوں نے مٹھائیاںتقسیم کیںاور جشن منایا،مسلم لیگ ن کے غلام عباس میر945ووٹ لے کرناکام ہوگئے۔مکمل غیرسرکاری نتائج
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 19:17
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے کردیا ہے لیکن غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
ایل اے37 وادی2 کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار غلام محی الدین دیوان1689ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے مٹھائیاںتقسیم کیںاور جشن منایا۔جبکہ مسلم لیگ ن کے غلام عباس میر195 ووٹ لے کرناکام ہوگئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.