تحریک انصاف کے ماجد خان2400 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے

پی ٹی آئی کے امیدوار ماجد خان کے بالمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 19:48

مظفرآباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے41 ویلی 6 کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار ماجد خان 2400 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار ماجد خان کے بالمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :