کشمیریوں نے وزیراعظم کی ترقی،خوشحالی اور روشن آزاد کشمیر کے وژن پر اعتماد کیا ،آزاد کشمیر میں گڈ گورننس پر مشتمل بدعنوانی سے پاک حکومت قائم ہوگی،وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا خیرمقدمی بیان
جمعہ 22 جولائی 2016 14:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جولائی ۔2016ء ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام نے وزیراعظم نوازشریف کی ترقی،خوشحالی اور روشن آزاد کشمیر کے وژن پر اعتماد کیا ہے،آزاد کشمیر میں گڈ گورننس پر مشتمل بدعنوانی سے پاک حکومت قائم ہوگی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور افواج پاکستان الیکشن کمیشن اور انتظامیہ پر امن انتخابات پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نے وزیراعظم کے منشور کو پذیرائی دی اور عوام نے نواز شریف کی ترقی،خوشحالی اور روشن آزادکشمیر کے وژن پر اعتماد کیا،الیکشن کے دوران عوام سے کیئے گئے وعدے پورے کریں گے۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ آزاد کشمیر میں گڈ گورننس پر مشتمل،بدعنوانی سے پاک حکومت قائم ہوگی،مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرانے پر کشمیری عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.